The Dawn News - World

آسٹریلیا نے پانچ ڈالر کے نوٹ سے ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹا دی
آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹاتے ہوئے پانچ ڈالر کے نوٹ پر نئے بادشاہ چارلس تھری کے بجائے نئے ڈیزائن کو نقش کردیا ہے جو  ابتدائی آسٹریلین باشندوں کی ثقافت اور تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔

ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے بادشاہ چارلس تھری نے شاہی مملکت کی باگ ڈور سنبھالی ہے لیکن آسٹریلین حکومت نے پانچ ڈالر کے نوٹ پر ان کی تصویر چسپاں نہیں کی جس کے بعد اب کسی بھی آسٹریلین نوٹ پر برطانوی شہنشاہ کی تصویر نہیں ہے۔

ریزرو بینک آسٹریلیا کے مطابق انہوں نے نئے ڈیزائن کے حوالے سے مختلف لوگوں سے مشاورت کی جہاں یہ نیا ڈیزائن ابتدائی آسٹریلین باشندوں کی ثقافت اور تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔

گزشتہ سال 8ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر آسٹریلیا میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا تھا لیکن کچھ گروپوں نے برطانوی نوآبادیاتی دور کی تباہ کن اثرات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے برطانوی سامراج اور شاہی مملکت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

آسٹریلیا میں آئینی بادشاہت ہے جس کی ریاست کے سربراہ بادشاہ چارلس تھری ہیں، آسٹریلیا میں بادشاہت سے نجات حاصل کر کے عوامی جمہوریہ میں بدلنے کے لیے 1999 میں ریفرنڈم ہوا تھا جس کو سخت مقابلے میں شکست ہوئی تھی۔

سینٹرل بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ نوٹ سے بادشاہ کی تصویر ہٹا کر نئے ڈیزائن کو اپنانے کے ان کے فیصلے کو بائیں بازو کی لیبر گورنمنٹ کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کی حمایت حاصل تھی جو آسٹریلین جمہوریہ پر منتقلی کی سوچ کے حامی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے بینک نوٹ کے ڈیزائن اور چھپائی میں کئی سال لگے اور نئے نوٹ آنے کے باوجود پانچ ڈالر کے پرانے نوٹ سے بھی خریداری کا عمل جاری رہے گا۔

آسٹریلین ریپبلک موومنٹ کے سربراہ کریگ فوسٹر نے کہا کہ آسٹریلیا میرٹ پر یقین رکھتا ہے لہٰذا یہ سوچ غلط ہے کہ کسی کے پاس ہمارے کرنسی نوٹ پر آنے کا پیدائشی ہے اور ساتھ یہ بھی کہ وہ ہماری ریاست کی سربراہی کا پیدائشی حق لے کر پیدا ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حق گوئی، مفاہمت اور بالٓخر رسمی، ثقافتی اور دانشورانہ آزادی کے اس دور میں ملک کے سربراہ، معزز شخصیات اور بزرگوں کے بجائے ایک غیرمنتخب بادشاہ کی کرنسی نوٹ پر موجودگی کی سوچ نامناسب ہے۔

ادھر برطانوی بادشاہت برقرار رہنے کی حامی تحریک آسٹریلین مونارک لیگ نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ بادشاہت یا صدارتی نظام کے حوالے سے کسی ریفرنڈم سے قبل ہی اس حکومت نے بادشاہ کے سر کو آسٹریلیا کے پانچ ڈالر کے نوٹ سے ہٹا دیا ہے، یہ آسٹریلین جمہوریت تو ہرگز نہیں ہے۔

آسٹریلیا کے تمام بینک کے نوٹوں پر برطانوی بادشاہت کی تصاویر 1923 سے موجود ہیں اور اس سلسلے میں پہلی تبدیلی 1953 میں اس وقت عمل میں آئی تھی جب ملکہ الزبتھ کی تاج پوشی ہوئی تھی۔

اس وقت آسٹریلین حکومت نے ان کی تصویر ایک پاؤنڈ کے نوٹ سے ہٹانے کے بعد 1966 میں ایک ڈالر کے نوٹ سے بھی برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی تھی۔