The Dawn News - Life & Style

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شرنگ کرنے کے حوالے سے نئی پالیسی/ طریقہ کار متعارف کرلیا ہے اس کے علاوہ کمپنی اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ کرنے کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کرنے جا رہا ہے، جس کی پہلے ہی طویل عرصے سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔

امریکی اخبار ’ٹائم’ کے مطابق نیٹ فلکس عالمی سطح پر پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز مارچ کے آخری ہفتے سےکرے گا۔

تاہم معروف امریکی اخبار ’فوربز’ میں بتایا گیا کہ یہ کریک ڈاؤن پہلے ہی چند ممالک میں شروع کردیا گیا ہے جس میں جنوبی افریقا کا ملک چلی، وسطیٰ امریکا کا ملک کوسٹا ریکا اور جنوبی امریکا کا ملک پیرو شامل ہیں۔

نیٹ فلکس یہ کس طرح تصدیق کرے گا کہ کون پاس ورڈ شیئر کررہا ہے، اس سے حوالے سے مزید تفصیلات  سے متعلق نیٹ فلکس نے پہلی بار ’ایف اے کیو پیج‘ میں صارفین کو آگاہ کردیا ہے۔

’ایف اے کیو‘ پیج میں بتایا گیا کہ نیٹ فلکس اکاؤنٹ پاس ورڈ اب بھی شیئر ہوسکے گا لیکن صرف ایک گھر کے اندر محدود رہ کریہ ممکن ہوسکتا ہے۔

صارفین  کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ گھر کے اندر آپ کی ڈیوائس وائی فائی سے منسلک ہے، نیٹ فلکس کی جانب سے صارفین کو پرائمری لوکیشن کے لیے وائی فائی سے کنکٹ کرنے کا کہا جائے گا۔

اس کے علاوہ ڈیوائس پر نیٹ فلکس کو بلاک ہونے سے بچانے کے لیے پرائمری لوکیشن پر وائی فائی کے ذریعے ہر 31 دن میں کم از کم ایک بار نیٹ فلکس پر سائن ان ہونا ہوگا۔

اس کے علاوہ اکاؤنٹ سائن ان کردہ ڈیوائس کے پرائمری لوکیشن سے منسلک ہے یا نہیں، اس بات کا تعین کرنے کے لیے کمپنی صرف آئی پی ایڈریس، ڈیوائس آئی ڈی اور اکاؤنٹ کی سرگرمی جیسے معلومات تک رسائی کرے گا۔

اگر کوئی شخص آپ کے پرائمری لوکیشن (یا گھر) میں موجود نہیں ہے اور وہ آپ کا اکاؤنٹ سائن ان کرنے کی کوشش کررہا ہے یا اگر پرائمری لوکیشن سے متعلقہ اکاؤنٹ کوپاس ورڈ کے ذریعے مسلسل رسائی دینے کی کوشش کی جارہی ہے تو اس کی سروس بلاک کردی جائے گی اور اسے بحال کرنے کے لیے کمپنی سے رجوع کرنا ہوگا۔

دوسری جانب اگر کوئی فرد گھر سے باہر کسی نئی ڈیوائس پر نیٹ فلکس استعمال کرنے کا خواہاں ہے تو اس کے لیے صارفین کی جانب سے سائن ان کرتے ہوئے کمپنی سے عارضی کوڈ فراہم کرنے کی درخواست کرنی ہوگی۔

عارضی کوڈ کی تصدیق کے بعد سفر کرنے والا فرد مسلسل  7 دن تک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔

نیٹ فلکس نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک کروڑ افراد نیٹ فلکس اکاؤنٹ کا پاس ورڈ شیئر کررہے ہیں۔

بعدازاں امریکی اخبار ’فوربز‘ میں بتایا گیا کہ  نیٹ فلکس کی پاس ورڈ شیئرنگ پالیسی متعارف کرانے کے بعد بظاہر صارفین کی جانب سے سخت تنقید کی گئی جسے بعد میں کمپنی نے اپنے ایف اے کیو پیج سے ڈیلیٹ کردیا ہے۔ (جہاں سے یہ پالیسی سے سب پہلے متعارف کرائی گئی تھی )

نیٹ فلکس نے ’اسٹریمیبل‘ کو بتایا کہ گزشتہ روز ایف اے کیو پیج میں جو پالیسی شیئر کی گئی اس کا اطلاق صرف کوسٹا ریکا، پیرو اور چلی ممالک میں تھا، تاہم غلطی سے یہ پالیسی دیگر ممالک میں بھی منظر عام پر آگئی۔

تاہم پالیسی کا اطلاق عالمی سطح پر ہونے سے متعلق نیٹ فلکس نے کوئی واضح بیان نہیں دیا، کمپنی کی جانب سے بار بار کہا جارہا تھا کہ پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

نیٹ فلکس پاس ورڈ شیئر کرنے  کے خلاف کریک ڈاؤن کے بارے میں خبریں گزشتہ روز سے گردش کررہی ہیں

تاہم ایسے صارفین جو اپنا پاس ورڈ شیئر نہیں کررہے وہ بھی نیٹ فلکس کی نئی پالیسی کی وجہ سے فکر مند ہیں۔