The Dawn News - Pakistan - Punjab

پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنانے سے مشروط کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دہشتگردی اور دیگر چیلنجز پر 7 فروری کو ہونے والی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کو حکومت کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنانے اور پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے مشروط کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کےدوران کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو پہلے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا ہمیں اے پی سی کے لیے مدعو کرنا ہے یا سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں چل سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ جعلی ایف آئی آر درج ہیں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے، آپ (شہباز شریف) پہلے فیصلہ کرلیں کہ ہمیں اے پی سی کے لیے مدعو کرنے سے قبل آپ کیا کرنا چاہتے ہیں’۔

اسی طرح پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی آئی اپنے مؤقف پر نظرثانی کر سکتی ہے بشرطیکہ حکومت پہلے انتخابات کی تاریخ دے دے۔

قبل ازیں پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان 7 فروری کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک کو درپیش عسکریت پسندی اور دیگر چیلنجز پر بات کرنے کے لیے بلائی گئی  اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔