The Dawn News - World - America Europe

امریکی لڑاکا طیارے نے فضا میں اُڑتی پراسرار شے کو مار گرایا
امریکی صدر جو بائڈن کے احکامات پر امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا کے شمالی ساحل میں پرواز کرنے والی نامعلوم اور پراسرارکار نما شے (آبجیکٹ) کو مار گرایا۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ مشتبہ شے کے بارے بہت سی تفصیلات ابھی نہیں معلوم لیکن توقع ہے کہ یہ نامعلوم شے امریکی سمندری حدود میں گرنے کے بعد امریکا اسے برآمد کرلے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ اڑنے والی چیز کہاں سے آئی، ہم نہیں جانتے کہ یہ شے کس کی ملکیت ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اڑنے والی چیز کو کینیڈا کی سرحد کے قریب مار گرایا ہے اور امریکی پائلٹ کا اندازہ تھا کہ اڑنے والی چیز میں کوئی انسان نہیں تھا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ محکمہ دفاع کی سرگرمیوں کی مدد کے لیے الاسکا کی فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  پینٹاگون نے تصدیق کی تھی کہ امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے جاسوس غبارے کو مار گرایا ۔

پینٹاگون کا کہنا تھا کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے امریکی فضائی حدود کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا۔