The Dawn News - Sport - Cricket

ملتان سلطانز کو دھچکا، شاہنواز دھانی زخمی ہوکر پی ایس ایل سے باہر
ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں گزشتہ روز  پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دی جب کہ ایونٹ کے افتتاح میچ میں لاہور قلندرز  نے ملتان سلطانز کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی تھی۔

ایونٹ کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز سے شکست کے بعد ملتان سلطانز کو ایک اور دھچکا لگا ہے کیونکہ اس کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دہانی اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہو گئے ہیں۔

ملتان سلطانز کے آفیشل ٹوئٹر پیج پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم شاہنواز دھانی کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ جلد ہی ٹیم کے ساتھ دوبارہ نظر آئیں گے۔

پی ایس ایل 2023 ملک کے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے، لاہور قلندرز، کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اپنے 5،5 میچز ہوم گراؤنڈ پر کھیلیں گی۔

پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔

فائنل تک رسائی کرنے والی دوسری ٹیم کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔