The Dawn News - Pakistan

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل پانچویں مہینے کمی
پاکستان میں ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں مسلسل پانچویں مہینے کمی دیکھی گئی، جو جنوری میں 14.83 فیصد تنزلی کے بعد ایک ارب 32 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ جنوری میں ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 14.83 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 32 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ برس اسی مہینے میں ایک ارب 55 کروڑ ڈالر تھیں۔

اس کمی سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کو رواں مالی سال میں برآمدات کے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے سبب زرمبادلہ کے ذخائر پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔

روپے کی قدر میں بڑی گراوٹ کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں تنزلی کی متعدد وجوہات میں توانائی کی بُلند لاگت، پھنسے ہوئے ریفنڈز اور عالمی سطح پر طلب میں کمی ہے۔

برآمدکنندگان سمجھتے ہیں کہ گرتی ہوئی برآمدات کی اہم وجہ شرح تبادلہ میں عدم استحکام ہے، اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے مقامی ٹیکسز اور لیویز پر ڈیوٹی ڈرا بیک ختم کرنے کی وجہ سے برآمدی شعبے میں نقدیت کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کی وجہ سے حکومت نے برآمدی شعبے کے لیے مارچ سے توانائی پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، دوسری جانب بندرگاہ پر پھنسے کنٹینر کی وجہ سے بھی برآمدات میں کمی ہورہی ہے۔

وزارت تجارت کی جانب سے برآمدات میں کمی کی وجہ بتانے کے لیے کوئی بیان نہیں دیا گیا جبکہ وزیر تجارت نوید قمر عہدہ سنبھالنے کے بعد سے مسلسل غیرملکی دوروں پر ہیں۔

پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنوری میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات قدر میں 11.47 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی لیکن مقدار میں 32.26 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ نٹ ویئر کی برآمدات میں بالحاظ قدر 13.10 فیصد اور بالحاظ مقدار 13.54 فیصد اور بیڈویئر میں قدر کے حساب سے 20.05 فیصد اور مقدار میں 15.83 فیصد کمی ہوئی۔

تاہم تولیے کی برآمدات بالحاظ قدر میں 0.08 فیصد اور بالحاظ مقدر 3.82 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھا گیا جبکہ سوتی کپڑے  کی برآمدات قدر کے حساب سے 26.70 فیصد اور مقدار کے حساب سے 30.86 فیصد کمی ہوئی، اس کے  کاٹن یارن کی برآمد میں 12.34 فیصد تنزلی ہوئی اور کاٹن کے علاوہ یارن میں 40.08 فیصد کی منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔