The Dawn News - Pakistan - Sindh

پی ٹی آئی رہنماؤں کا استعفوں کی منظوری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سابق اراکین اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے استعفے منظور کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ آفتاب صدیقی، سیف الرحمٰن خان، فہیم خان، عطا اللہ خان، آفتاب جہانگیر، نجیب ہارون اور دیگر نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔

ان کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں پارٹی کے اراکین اسمبلی  کے استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے استدعا کی کہ درخواست گزاروں کو ڈی سیٹ کرنے کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دیا جائے اور جواب دہندگان کو ہدایت جاری کی جائے کہ وہ انہیں بطور رکن قومی اسمبلی بحال کریں۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے 11 اپریل 2022 کو استعفیٰ دے دیا تھا لیکن انہیں قبول اس وقت کیا گیا جب پی ٹی آئی نے ایوان میں واپسی کا اعلان نہیں کیا۔