The Dawn News - Sport

فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو انتہائی قیمتی تحفے دے دیے
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ جیتنے  کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور اسٹاف ممبران کو 35 سونے کے آئی فون تحفے میں دے دیے۔

برطانوی اخبار دی سن کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی نے ساتھی کھلاڑیوں اور اسٹاف عملے کے ہر رکن کو  24 کیرٹ سونے کے بنے فون تحفے میں دیے ہیں۔

ان تمام آئی فون کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے، دی سن کے مطابق میسی نے 35 سونے کے آئی فون پر ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے جو  5 کروڑ 59 لاکھ 95 ہزار 630 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ ہر فون پر کھلاڑی کا نام، شرٹ نمبر اور ارجنٹائن کا لوگو  کندہ ہے۔

دی سن کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی نے اپنی کامیابی کا جشن منانے کے لیے کچھ منفرد اور خاص کرنا چاہتے ہیں۔

وہ کاروباری شخص بین لیونس کے ساتھ رابطے میں تھے اور میسی نے ان سے ملاقات کی اور دونوں نے مشاورت کے بعد آئی فون ڈیزائن کیا۔

سونے کے آئی فون ڈیزائن کرنے والے کاروباری شخص اور آڈیزائن گولڈ کے سی ای او بین لیونس کا کہنا ہے کہ  فیفا ورلڈ کپ فائنل کے چند ماہ بعد میسی نے ان سے رابطہ کیا تھا۔

بین کا کہنا تھا کہ ’میسی نے مجھ سے کہا کہ  وہ ورلڈ کپ کا جشن منانے کے لیے تمام کھلاڑیوں اور عملے کے لیے گھڑی جیسا معمولی تحفے کے بجائے خاص تحفہ دینا چاہتے ہیں، تو میں  نے آئی فون پر تمام کھلاڑیوں کے نام اور ٹی شرٹ نمبر لکھنے/کندہ کرنے کی تجویز دی اور میسی کو میرا مشورہ بہت پسند آیا۔ ’

یاد رہے کہ دسمبر 2022 میں قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دے کر   تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا تھا۔

فٹ بال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک لیونل میسی ارجنٹائن کے لیے عالمی کپ اٹھانے کے اپنے دیرینہ خواب کو پورا کرنے کی سر توڑ کوششیں کی تھی۔

دوسری جانب 28 فروری کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فیفا ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سال 2022ء کے بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیے گئے۔

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی فٹبالرز کریم بینزیما اور امباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022ء کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔