The Dawn News - Pakistan - Punjab

آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید، ہلاکت کی وجہ حادثہ قرار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی کارکن علی بلال پر تشدد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے موت کی وجہ حادثہ قرار دے دی۔

لاہور میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں۔

انہوں نے کہ اس واقعے کے بعد ہم آپس میں بیٹھے اور اسی ٹائم ہمارے پاس یہ اطلاعات آئیں کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، اس پر آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور نے اسی وقت کام شروع کردیا، اس حوالے سے مزید بات کرنے سے پہلے آئی جی پنجاب آپ کو تمام تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کل مقتول علی بلال کے والد لیاقت علی نے ویڈیو پیغام میں مجھ سے اپیل کی کہ ان کے بیٹے کی موت کے بارے میں مکمل معلومات دی جائے، تفتیش کی جائے اور انصاف دیا جائے۔

انہوں نے کہ ہماری یہ ذمہ داری 3 روز قبل ہی شروع ہوگئی تھی جب 6 بج کر 52 منٹ پر ایک کالے رنگ کی ویگو نے علی بلال کی لاش سروسز ہسپتال پہنچائی، فوری طور پر یہ اطلاعات ہمارے پاس پہنچیں اور ہم نے اسے ٹریک کرنا شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ اگر یہ شخص پولیس تشدد سے ہلاک ہوا یا اس کے بارے میں ایسی کوئی چیز سامنے آئی جس میں پولیس کی زیادتی ثابت ہو تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وارث شاہ روڈ پر گلبہار سیکیورٹیز کی بیسمنٹ سے یہ گاڑی برآمد ہوئی،  گاڑی میں علی بلال کا خون بھی موجود تھا، فرانزک جانچ کروادی گئی ہے۔

آئی جی پنجاب نے بتایا کہ 6 بج کر 24 منٹ پر یہ گاڑی فورٹریس برج پر علی بلال سے ٹکرا گئی تھی، گاڑی چلانے والوں کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں تھا،  ان کی علی بلال کو مارنے کی کوئی سازش نہیں تھی، انہوں نے اس کو فوری طور پر گاڑی میں ڈالا اور 6 بج کر 31 منٹ پر سی ایم ایچ ہسپتال پہنچایا لیکن گیٹ بند تھا، بعدازاں وہ اسے مختلف چوکوں سے لے کر 6 بج کر 52 منٹ پر سروسز ہسپتال پہنچے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ گرفتار کیے جاچکے ہیں جنہیں جلد عدالت میں پیش کردیا جائے گا، اس گاڑی کے مالک کا نام راجا شکیل ہے جن کی علی بلال کو قتل کرنے کی کوئی نیت نہیں تھی، یہ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے نائب صدر ہیں۔

انہوں نے کہا اس بدقسمت واقعے کو پولیس اور نظام کو بدنام کرنے کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا گیا لیکن ہماری ٹیکنکل ٹیم نے یہ سازش ناکام بنادی، انہوں نے اس پر کام کیا اور انہیں وہ موبائل میسجز مل گئے جس میں اس کا ذکر ہے، یہ تمام معلومات آپ کو فراہم کردی جائے گی کہ کس سیاسی لیڈر سے کس وقت کیا بات کی گئی۔

’گاڑی کے ڈرائیور نے یاسمین راشد سے رابطہ کیا‘

اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دوبارہ گفتگو کو آغاز کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً ساڑھے 8 بجے گاڑی کے مالک راجا شکیل نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو اس حادثے کی تفصیلات دیں، یاسمین راشد نے اگلے روز صبح 9 مارچ کو انہیں زمان پارک بلایا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے روز وہ لوگ  ایک سے 3 بجے کے درمیان زمان پارک پہنچ گئے تھے، یاسمین راشد کے ہمراہ راجا شکیل زمان پارک کے اندر پہنچے اور تمام رہنماؤں کو تفصیلات سے آگاہ کیا، پھر یاسمین راشد نے باہر آکر راجا شکیل کو کہا کہ آپ کی ملاقات کی ضرورت نہیں ہے میں نے سب کو آگاہ کردیا ہے، آپ جائیں اور آرام کریں، اس واقعہ کے بعد یہ لوگ روپوش ہوگئے تھے، گاڑی کے ڈرائیور نے اپنی داڑھی صاف کروالی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس سب کے باوجود یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنما پریس کانفرنسز کرتے رہے کہ علی بلال کو تشدد کرکے قتل کیا گیا، علی بلال کے والد کے پاس جا کر یہ لوگ کہتے رہے کہ یہ قتل ہوا ہے، آپ کو ڈٹے رہنا ہے، ہم آپ کو پیسے دیں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ  آپ کو جتنی سیاست کرنی ہے کریں لیکن ہمارے بارے میں جھوٹ نہ بولیں، میں اگر اس منصب پر نہ ہوتا تو کسی اور طرح جواب دیتا۔

ان کا کہنا تھا کہ 30 اپریل کو انتخابات ہیں، حساس صورتحال میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں اپنا کام کرنے دیں، اس طرح کرنے سے میں دباؤ میں نہیں آؤں گا، دھمکی، گالم گلوچ اور ٹوئٹس سے میں سرینڈر کرنے والا نہیں ہوں، بہتر ہے گھر چلا جاؤں گا لیکن اس طرح دباؤ میں نہیں آؤں گا۔

پریس کانفرنس کے دوران گاڑی کے ڈرائیور جہانزیب کے اعترافی بیان کی ویڈیو سنائی گئی جس میں اس نے تسلیم کیا کہ اس کی گاڑی سے علی بلال کو ٹکر لگی تھی۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ ان گرفتار ملزمان کو عدالت میں بھی پیش کیا جائے گا، آج یہ تمام ثبوت علی بلال کے والد کے سامنے پیش کیے جائیں گے جس کے بعد ان شا اللہ قانونی کارروائی بھی مکمل کی جائے گی۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ میں نے آئی جی صاحب کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام شواہد علی بلال کے والد کے پاس لے کر جائیں گے، میں ان کے والد کو بھی داد دیتا ہوں جنہیں ہمارے خلاف کھڑے ہونے کے لیے کروڑوں روپے کی آفر کی گئی جو انہوں نے ٹھکرا دی، مقتول کے اہل خانہ کی مالی معاونت کی جائے گی۔

پی ٹی آئی کا ردعمل

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ جسم پر 26 زخم ٹریفک حادثے میں نہیں لگ سکتے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں سوال کیا کہ ’اگر ظل شاہ شہید کو حادثہ پیش آیا تو ہمارے اوپر قتل کا پرچہ کیوں کاٹا؟‘۔

انہوں نے کہا کہ ’او ظالمو! اُس کے جسم پر 26 زخم ہیں،جو پوسٹ مارٹم میں ہیں وہ ٹریفک حادثے میں نہیں لگ سکتے‘۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ ’ڈاکٹر جاوید اکرم کو شرم آنی چاہیے، عمر کے اس حصے میں شہادتیں بدلنے کے لیے خدمات سر انجام دے رہے ہیں‘۔