The Dawn News - Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول فی لیٹر 5 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہوگئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے ہوگا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں

پیٹرول فی لیٹر: 270 روپے

ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر: 293 روپے

مٹی کا تیل فی لیٹر:190 روپے 29 پیسے

لائٹ ڈیزل آئل فی لیٹر: 184 روپے 68 پیسے

اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 13 روپے مہنگا ہوگیا اور نئی قیمت 293 روپے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے اور فی لیٹر نئی قیمت 190 روپے 29 پیسے ہوگئی ہے۔

حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے 28 فروری کو  پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا تھا۔

اسحٰق ڈار نے کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت اس وقت 272 روپے ہے اور 5 روپے کمی کے ساتھ نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔

انہوں نے کہا تھا کہ مٹی کے تیل کی موجودہ قیمت 202 روپے 73 پیسے ہے اور 15 روپے کمی کے ساتھ 187 روپے 73 پیسے کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لائٹ ڈیزل آئل کی اس وقت قیمت 196 روپے 68 پیسے ہے، اس کو 12 روپے کمی کے ساتھ 184 روپے 68 پیسے کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے 16 فروری کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا تھا۔

روپے کی گرتی ہوئی قدر کے پیش نظر حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 22.20 روپے اور ڈیزل 17.20 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22.20 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 17.20 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 12.90 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9.88 روپے فی لیٹر بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل یکم فروری کو حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35،35 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18،18 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔