The Dawn News - Tech - Mobilephones

خوبصورت پیلے رنگ کے آئی فون مارکیٹ میں دستیاب
ایپل کمپنی نے صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے خوبصورت اور شوخ پیلے رنگ کا آئی فون 14 اور 14 پلس متعارف کروادیا۔

کمپنی کی جانب سے کچھ روز قبل آئی فون 14 اور 14 پلس متعارف کروایا گیا جس کی بکنگ کھول دی گئی ہے۔

یہ نیا ماڈل ریٹیل اسٹورز میں صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔

اس پیلے رنگ کے آئی فون کے فیچرز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، صارفین کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت عام آئی فون 14 اور 14 پلس والی ہی مقرر کی گئی ہے۔

یہ آئی فون امریکا، چین، فرانس اور بھارت سمیت 60 سے زائد ممالک کے لیے دستیاب ہوں گے۔

آئی فون 14 کی قیمت 799 امریکی ڈالر یعنی 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد پاکستانی روپے اور آئی فون 14 پلس کی قیمت 899 امریکی ڈالر یعنی 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد ہاکستانی روپے ہے۔

فوٹو: ایپل

6.1 انچ کے آئی فون 14 اور 6.7 انچ کے آئی فون 14 پلس میں  پانی اور دھول سے بچنے والا فون کوور بھی موجود ہے جو  آئی فون کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔

دونوں ماڈلز میں او ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک خوبصورت ڈسپلے شامل ہے، اس کے علاوہ اس کی بیٹری کئی گھنٹے تک چل سکتی ہے۔

2017 اور 2019 میں کمپنی کی جانب سے لال رنگ کے آئی فون 7 اور آئی فون 8 متعارف کرایا گیا تھا، 2021 میں جامنی رنگ کے آئی فون 12 اور گزشتہ برس سبز رنگ کے آئی فون 13 اور 13 پرو متعارف کرایا گیا تھا۔

صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے کمپنی آئی فون کے مختلف رنگ کے آئی فون متعارف کرتی ہے۔

قبل ازیں گزشتہ برس ستمبر میں مڈ نائٹ، اسٹار لائٹ، نیلے، جامنی اور سرخ رنگوں میں متعارف کرایا تھا۔

فوٹو: ایپل