The Dawn News - Pakistan

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں 18 فیصد کمی
پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات مالی سال 2023 کے ابتدائی 8 مہینے میں 18.28 فیصد گر گئیں، جس کی بنیادی وجہ چین کو شپمنٹس میں کمی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کمی صرف برآمدات تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ خاص طور پر چین سے درآمدات میں بھی تنزلی ہوئی، حکومت کے کفایت شعاری اقدامات کی وجہ سے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کا انتظار ہے کیونکہ صارفین کی اشیا  کے لیے لیٹر آف کریڈٹ کھولنا ترجیحی فہرست میں شامل نہیں۔

ملک کی افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے برآمدات کم ہو کر 2 ارب 41کروڑ ڈالر رہیں، یہ  جولائی سے فروری 2023 تک پاکستان کی کل برآمدات 18.1 ارب ڈالر کا صرف 12.92 فیصد ہے۔

پاکستان علاقائی ممالک میں سب سے زیادہ برآمدات چین کو کرتا ہے جبکہ زیادہ آبادی والے ملک بھارت اور بنگلہ دیش پیچھے رہ گئے، تاہم پاکستان کی چین کے لیے برآمدات میں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر منفی نمو دیکھی گئی، پاکستان خطے کے ممالک کے لیے کُل برآمدات کا 55.77 فیصد چین کو بھیجتا ہے جبکہ باقی برآمدات دیگر 8 ملکوں کو کی جاتی ہیں۔

مالی سال 2023 میں جولائی سے فروری کے دوران پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 27.53 فیصد کم ہو کر ایک ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئیں، جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران ایک ارب 84 کروڑ ڈالر تھی، تاہم زیر جائزہ مدت کے دوران سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات بھی 37.38 فیصد گر کر 7 ارب 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

تاہم پاکستان کی افغانستان کے لیے برآمدات جولائی سے فروری کے دوران 17 فیصد اضافے کے بعد 34 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہوگئیں، جو جولائی تا فروری 2021 میں 29 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھیں، چند برس قبل تک پاکستان کے لیے امریکا کے بعد افغانستان دوسرا بڑا برآمدی ملک تھا، اعداد و شمار میں زمینی راستے کے ذریعے ہونے والی برآمدات شامل نہیں ہیں۔

افغانستان کے لیے برآمدات میں اگست 2021 میں کمی آنا شروع ہوئی تھی، حکومت نے طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد روپے میں درآمدات کی اجازت دی، روپے میں ہونے والی درآمدات اعداد و شمار میں شامل نہیں۔