The Dawn News - Tech - Mobilephones

ایپل کا آئی او ایس 16.4 نئے فیچرز کے ساتھ متعارف
ایپل نے حال ہی میں اپنا آئی او ایس 16.4 اپ ڈیٹ ورژن لانچ کیا ہے جس میں مختلف قسم کے ایموجیز، کالز کے لیے وائس آئسولیشن کے علاوہ دیگر کئی فیچرز شامل ہیں۔

آئی او ایس 16.4 میں وائس آیسولیشن کا فیچر بھی موجود ہے جو آپ کے اردگرد کے شور کو کال میں خلل ڈالنے سے روکے گا اور واضح، صاف آواز کو یقینی بنانے میں مدد کرےگا۔

ان خصوصیات کے علاوہ نئی اپ ڈیٹ میں متعدد فیچرز شامل ہیں:

فون میں 21 نئی ایموجی دستیاب ہوں گے۔

موسم کی صورتحال دکھانے والی ایپلی کیشن میں وائس اوور کی سہولت

اس کے علاوہ میسجز کو ایڈٹ کرنا، نئے پرسنلائز ٹولز اور دوستوں سے فوٹو لائبریری شیئر کرنے کا نیا طریقہ قابل ذکر ہے۔

اس کے علاوہ مزید  آئی فون میں اب گجراتی، پنجابی اور اردو جیسی دیگر کئی زبانوں کے کی بورڈز کے حروف بھی شامل ہوں گے۔

نئی اپڈیٹ کو حاصل کرنے کے لیے صارفین اپنے موبائل فون میں سیٹنگ میں جاکر جنرل پر کلک کریں اور پھر سافٹ وئیر کو کلک کرکے اپڈیٹ ورژن حاصل کریں، یہ اپڈیٹ صرف محدود ممالک کے ایپل صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔