The Dawn News - Life & Style

فلموں میں ڈانس نہیں کر سکتا، فواد خان
جلد ہی ریلیز ہونے والی کامیڈی ایکشن فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کے اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈانس نہیں آتا، ایک طرح سے وہ اور ڈانس ایک دوسرے کے دشمن ہیں، اس لیے وہ کبھی فلموں میں ڈانس نہیں کریں گے۔

فواد خان نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ سمیت دیگر فلموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے، تاہم انہیں فلموں میں ڈانس کرتے نہیں دیکھا گیا۔

اب خبریں ہیں کہ ممکنہ طور پر وہ ’منی بیک گارنٹی‘ میں ڈانس بھی کرتے دکھائی دیں گے اور اسی حوالے سے انہوں نے حال ہی میں ’انڈیپینڈنٹ اردو‘ سے بات کی اور بتایا کہ فلم میں ان کا کردار کس طرح کا ہوگا۔

فواد خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلی مرتبہ ہی شاندار اداکاری کی اور دونوں بہترین شخصیات کے مالک ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ انہیں شنیرا اکرم کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، وہ پہلے بھی غیر ملکی اداکاراؤں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کے بعد ’منی بیک گارنٹی‘ کی کامیابی کی توقعات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر فواد خان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ ان کی نئی فلم بھی اچھی کمائی کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں کہ سکتے کہ ’منی بیک گارنٹی‘ کمائی میں ’مولا جٹ‘ کو ٹکر دے گی، تاہم نئی فلم بھی پیسہ وصول ہے اور کسی کے پیسے ضائع نہیں جائیں گے۔

فواد خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری اب آگے بڑھنا شروع ہوئی ہے اور اگر سینمائوں میں اچھی کمائی ہوگی اور فلمیں چلنے لگیں گی تو یقینی طور پر ملک میں زیادہ فلمیں بننا شروع ہوں گی۔

انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری کا موازنہ دیگر ممالک کی فلم انڈسٹریز سے کرنے کو بے وقوفانہ خیال قرار دیا اور کہا کہ ایسا موازنہ کرنا ہی نہیں چاہئیے۔

اداکار نے بولی وڈ میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر مبہم جواب دیا اور کہا کہ وہ کیوں بتائیں کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں؟

فلموں میں ڈانس کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فواد خان کا کہنا تھا کہ اگرچہ انہوں نے پہلے بھی کچھ فلموں میں تھوڑا سا ڈانس کیا ہے لیکن وہ فلموں میں نہیں ناچیں گے۔

انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ڈانس اور وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں، انہیں اچھا ڈانس نہیں آتا اور وہ فلموں کے لیے ڈانس نہیں کر سکتے لیکن اگلی بار کوشش کریں گے وہ ڈانس کی پریکٹس کرکے فلم کے سیٹ پر آئیں۔

خیال رہے کہ ’منی بیک گارنٹی‘ کو عیدالفطر پر ریلیز کیا جائے گا، فیصل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں فواد خان، حنا دلپذیر، علی سفینہ، شایان خان، میکال ذوالفقار، گوہر رشید اور جان ریمبو شامل ہیں۔

منی بیک گارنٹی 7 افراد کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے، یہ فلم نہ صرف پاکستانیوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لوگوں سے متعلق ہے۔

فلم کی خاص بات یہ ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شہنیرا اکرم ڈیبیو دے رہے ہیں۔

فلم میں پختون کا کردار پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔