The Dawn News - Tech - Mobilephones

ایپل اور سام سنگ کے ٹکر کا شیاؤمی الٹرا 13 متعارف
چینی اسمارٹ موبائل کمپنی شیاؤمی نے رواں سال کا اب تک کا بہترین ایپل اور سام سنگ کے ٹکر کا موبائل ’الٹرا 13‘ پیش کردیا۔

شیاؤمی الٹرا 13 کو کمپنی کا اب تک کا سب سے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے، علاوہ ازیں اسے فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی فون بھی کہا جا رہا ہے۔

فون کی سب سے اہم بات اس کے بیک پر 4 کیمرے ہیں جوکہ تمام 50 میگا پکسل کے ہیں۔

فون کے بیک پر دیے گئے چاروں 50 میگا پکسل کے فونز کو جدید سینسر اور لینسز سے لیس کیا گیا ہے، جن میں زوم اور الٹرا زوم ٹیکنالوجی کو بہتر بنایا گیا ہے۔

فون کو ان کے کیمروں کی وجہ سے کافی اچھا قرار دیتے ہوئے اسے فوٹو اور ویڈیو گرافی کے شوقین افراد کے لیے اچھا آپشن قرار دیا جا رہا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، جس میں 8 میگا پکسل کا سینسر بھی شامل ہے۔

فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا گیا اور اس میں اسنیپ ڈریگن جنریشن 8 کی چپ دی گئی ہے۔

فون کو 73۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس کے ڈسپلے اور اسکرین کو بھی گرافکس اور جدید سینسرز کے ذریعے بہتر بنایا گیا ہے۔

شیاؤمی الٹرا 13 کو 12 اور 16 جی بی ریم جب کہ 256، 512 اور ایک ٹی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری 63 واٹ فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔

فون کے 12 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری ماڈیول کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار جب کہ 16 جی بی ریم  اور ایک ٹی بی میموری ماڈیول کی قیمت تین لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔

کمپنی نے فون کو فوری طور پر فروخت کے لیے پیش نہیں کیا، تاہم اسے متعارف کرادیا گیا اور خیال کیا جا رہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

فون کو کیمروں کی جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایپل اور سام سنگ کے ٹکر کا موبائل قرار دیا جا رہا ہے۔