The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عسکری قیادت کی وزیراعظم کو قومی، علاقائی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ
فوجی قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف کو قومی اور علاقائی سلامتی کے معاملات اور آئندہ ہفتے چینی اور افغان وزرائے خارجہ کے متوقع دورے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور انٹرسروسز انٹیلیجس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم کے دفتر میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔

باخبر ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو قومی سلامتی اور متعلقہ معاملات پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم کو مشرقی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم کو اپنے پہلے دورہ چین اور آئی ایس آئی کے سربراہ کے دورہ بیجنگ پر بھی بریفنگ دی۔

ذرائع نے بتایا کہ عسکری قیادت نے شہباز شریف کو چینی وزیر خارجہ چن گینگ کے آئندہ دورہ پاکستان سے بھی آگاہ کیا، چینی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ، آئی ایس آئی اور آرمی چیف کے گزشتہ ماہ چین کے الگ الگ دوروں کے بعد ہورہا ہے۔

جنرل عاصم منیر کے گزشتہ ہفتے بیجنگ کے دورے کے دوران چینی قیادت نے پاکستان کو بحران سے نکلنے کے لیے اپنی مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔

چار روزہ دورے کے دوران آرمی چیف نے چین کی پرنسپل ملٹری فورس پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور اس کے کمانڈر سے تفصیلی ملاقات کی، ان کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی 11 اور 12 اپریل کو چین کا دورہ کیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ منگل کو ہونے والی ملاقات میں فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان نے وزیراعظم کو چینی وزیر خارجہ کے متوقع دورے، ملک بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے انتظامات اور پاک-چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ دی۔

امکان ہے کہ چینی وزیر خارجہ، بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد پہنچیں گے اور توقع ہے کہ وہ اسٹریٹجک بات چیت کریں گے۔

دوسری جانب افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی پاکستانی اور چینی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے ہفتے کے آخر میں اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔