The Dawn News - Tech

جی میل پر ’بلیو ٹک‘ دینے کا آغاز
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گوگل نے جی میل اکاؤنٹس سمیت گوگل کے دیگر برانڈز پر صارفین اور اداروں کو مفت بلیو ٹک دینے کا آغاز کردیا۔

کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ جعلی سازی کو روکنے کے لیے گوگل کے جی میل اور گوگل ورک پلیس سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر تین مئی سے ’بلیو ٹک‘ دینے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

مذکورہ فیچر کے تحت دنیا بھر کے جی میل صارفین سمیت گوگل کے دیگر برانڈز کے صارفین کو تصدیق کے بعد مفت بلیو ٹک فراہم کردیا جائے گا۔

بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ فیچر کی آزمائش 2021 میں کی گئی تھی اور کمپنی نے اس فیچر اور پروگرام کو ’برانڈ انڈیکیٹرز فار میسیج ویری فکیشن‘ (Brand Indicators for Message Identification) (بی آئی ایم آئی) کا نام دیا ہے۔

پاکستان میں بھی آئندہ ہفتے تک جی میل پر بلیو ٹک نظر آنے کا امکان ہے—فوٹو: گوگل

اس فیچر کے تحت اداروں اور کمپنیز کے جی میل اکاؤنٹس سمیت گوگل کے دیگر برانڈز جیسا کہ گوگل ورک پلیس کے صارفین کو بھی بلیو ٹک فراہم کیے جائیں گے۔

گوگل نے اپنے بلاگ میں تصدیق کی کہ تمام صارفین اور اداروں کو مفت میں بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے مذکورہ بلیو ٹک صارفین یا اداروں کے یوزر نیم کے ساتھ دیا جائے گا، جیسا ٹوئٹر پر دیا جاتا تھا۔

بلیو ٹک کے اوپر جیسے ہی کوئی صارف کلک کرے گا تو پیغام نظر آئے گا کہ مذکورہ ادارہ یا شخص کوئی فراڈ یا جعلی نہیں ہے بلکہ ایک مستند کمپنی یا فرد ہے۔

گوگل کی جانب سے جی میل پر بلیو ٹک دیے جانے کے فیصلے پر دنیا بھر کے کروڑوں صارفین نے خوشی کا اظہار کیا اور اس فیچر کو جعلی ای میلز اور فراڈ سے حفاظت کا اچھا فیچر قرار دیا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی صارفین اور اداروں کی جی میل پر آئندہ ہفتے سے بلیو ٹک نظر آنا شروع ہوجائے گا۔