The Dawn News - Pakistan

سوڈان سے مزید 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
سوڈان میں خانہ جنگی کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی کمرشل پرواز جدہ سے مزید 20 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان سے پہنچنے والے مسافروں کی سہولت کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

وزارت خارجہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق اور متعلقہ محکموں کے سینئر حکام نے مسافروں کا استقبال کیا اور ایئرپورٹ پر ضروری سہولیات اور ان کے گھروں تک پہنچنے میں تعان کی یقین دہانی کروائی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران حکومتی اداروں بشمول وزارت خارجہ، پاک فضائیہ، اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے مشترکہ طور پر آپریشن میں حصہ لیا۔

28 اپریل کو 149 پاکستانیوں کا پہلا قافلہ بحفاظت کراچی پہنچ گیا تھا جس میں 149 شہری شامل تھے جس کے بعد پاک فضائیہ کا دوسرا سی-130 ہرکولس طیارہ 110 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچا تھا۔

اس کے بعد یکم مئی کو سوڈان میں پھنسے مزید 93 پاکستانی فلائٹ پی کے 754 کے ذریعے صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تھے۔

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اِن 93 پاکستانیوں کی آمد کے بعد اب تک 636 پاکستانی سوڈان سے 5 خصوصی پروازوں کے ذریعے جدہ کے راستے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔