The Dawn News - News

پی ٹی آئی سیاسی قبیلے سے نکل کر دہشت گردوں کے قبیلے میں شامل ہوگئی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے بعد دہشت گردوں کے قبیلے’ میں شمولیت  اختیار کرتے ہوئے سیاست چھوڑ دی۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آج سے قبل پی ٹی وی پر حملہ، پھر پارلیمنٹ پر حملہ اور اب عسکری ادارے پر حملہ،  دہشت گردی اور کسے کہتے ہیں؟