The Dawn News - News

لوئر دیر: عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے خلاف خیبرپختونخوا کےضلع لوئر دیر میں پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد نے دیر اسکاوٹس چھاؤنی بلامبٹ کے سامنے احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے اسکاوٹس چھاونی کے میں گیٹ پر دھاوا بھول دیا جس کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہوگئے، پتھراو سے ڈی ایس پی فخر عالم سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جن کا علاج مقامی اسپتال میں جاری ہے۔

ڈی پی او لوئر دیر طارق اقبال نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی قائدین سے مذاکرات ہوجائیں اور مظاہرین منتشر ہو جائیں۔