The Dawn News - News

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی کا ناقابل عمل جرم کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صد افسوس عمران نیازی اور پی ٹی آئی نے قانونی طرز عمل اختیار کرنا تو درکنار حساس سرکاری اور نجی املاک کو شدید نقصان پہنچا کر ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دیکھتی آنکھ نے ایسے دل خراش مناظر پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے، عوام کو سڑکوں اور گاڑیوں میں محصور کیا اور ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا حتیٰ کہ ایمبولینس سے مریضوں کو نکال کر ان کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

انہوں نے کہا کہ نجی اور سرکاری گاڑیوں کو جلایا گیا، سوات موٹر وے کو جلایا گیا، سرکاری حکام کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، حساس املاک اور عمارات پر دشمن کی طرح حملے کیے گئے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کے خلاف چند سو مسلح جتھے کو اکسانے کی انتہائی گھٹیا اور مذموم حرکت کی گئی، شہدا اور غازیوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کرکے پوری قوم کے دل کو زخمی کیا گیا اور یہ مذموم مہم اب تک جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 75 سال میں جو کا پاکستان کا ازلی دشمن کرنے کی جرات نہیں کرسکا، ان دہشت گردوں اور ملک دشمنوں نے کر دکھایا۔