The Dawn News - News

عمران خان کی گرفتاری، امریکا کا کسی بھی فریق کی حمایت سے انکار
امریکا نے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی یا حکومت میں سے کسی بھی فریق کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں عمران خان کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ نے ڈان سے گفتگو میں محتاط الفاظ میں رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم سابق پاکستانی وزیر اعظم کی گرفتاری سے آگاہ ہیں اور جیسا کہ ہم پہلے کہہ چکے ہیں، امریکا کی ایک سیاسی امیدوار یا دوسری پارٹی کے مقابلے میں کسی اور پارٹی کے بارے میں کوئی پوزیشن نہیں ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔