The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق رپورٹ 15 روز میں طلب
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ طور پر ملنے والی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق 15 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے یہ ہدایات الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کے اکاؤنٹس اور بینکنگ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے ابتدائی طور پر 2019 میں تشکیل دی گئی اسکروٹنی کمیٹی کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ذمہ داری بھی سونپی گئی۔

الیکشن کمیشن نے یہ کمیٹی پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر کردہ کیس کی متعدد سماعتوں کے بعد تشکیل دی تھی، کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے گزشتہ سال 2 اگست کو ایک آرڈر جاری کیا تھا جس میں تصدیق کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز حاصل کیے۔

پی ٹی آئی نے اپنے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے ردعمل میں الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) کی فنڈنگ میں بےضابطگیوں اور کِک بیکس کا الزام عائد کیا گیا۔

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا کہ قومی اسمبلی کی 3 نشستوں، این اے 108 (فیصل آباد)، این اے 118 (ننکانہ صاحب) اور این اے 239 (کورنگی) کے لیے پولنگ 28 مئی کو ہوگی۔

رواں ماہ 7 مئی کو حیدرآباد کی یو سی-19 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کے معاملے کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن نے 28 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے۔