The Dawn News - News

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرفتاری کے معاملے کی سماعت کرنے کے بعد عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے عمران خان کے گرفتاری کے معاملے کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل کے بعد عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

عمران خان کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تاخیر سے عدالت میں پیش کیا گیا اور دوبارہ سماعت میں چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی تھی، عمران خان کی گرفتاری کوہم واپس کر رہے ہیں۔

ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔