The Dawn News - News

عمران خان بددعائیں کر رہے تھے کہ پاکستان حقیقتاً ڈیفالٹ کر جائے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ایک سے زائد مرتبہ کہا کہ پاکستان کے حالات سری لنکا جیسے ہونے جا رہے ہیں، یعنی وہ بددعائیں کر رہے تھے کہ پاکستان حقیقتاً ڈیفالٹ کر جائے اور ہم مالی بحران میں مبتلا ہو جائیں۔

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اسے وزیر اعظم بنوایا گیا اور جن لوگوں نے طے شدہ الیکشن کے ذریعے ان کو وزیراعظم بنایا، وہ ساری کہانی پوری قوم کے سامنے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ 2018 سے پہلے سے شروع ہو چکا تھا اور کس طریقے سے عمران نیازی کو اس منصوبے کے تحت پوری طرح گائیڈ کیا جا رہا تھا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔