The Dawn News - News

تاریخی جناح ہاؤس کو آج دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس جو ایک تاریخی جناح ہاؤس ہے، اس کو آج دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔

پاکستان سیف سٹی اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  75 سالہ تاریخ میں جو ہمارا ازلی دشمن نہ کرسکا، جو اس کے خواب تھے، وہ کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوئے وہ بدقسمتی سے 9 مئی کو عمران نیازی کی نگرانی میں اس کی منصوبہ بندی، اس کے اکسانے کے تحت اس کے مسلح جتھے نے جناح ہاؤس کو مکمل طور پر راکھ میں تبدیل کر دیا۔