The Dawn News - News

جن لوگوں نے بدترین حرکت میں حصہ لیا، ہر صورت ان کو سزائیں دی جائیں گی، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے اس بدترین حرکت میں حصہ لیا ہے، ان کے لیے آئین اور قانون میں جو سزائیں لکھی گئی ہیں، ہر صورت ان کو یہ سزائیں دی جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے منصوبہ بندی کی ہے، جنہوں نے ڈنڈے اور لاٹھیوں کو ان کے حوالے کیا اور جن کے پاس اسلحہ تھا، وہ پولیس اور وہاں پر جو فوجی موجود تھے، ان کے اوپر حملہ آور ہوئے، قانون اپنے آہھنی ہاتھ سے ان کو گرفت میں لے گا، اور قانون میں درج سزائیں انشا اللہ ان کو ملیں گے۔