The Dawn News - News

لندن پلان باہر آچکا، یہ مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کھل کر سامنے آ چکا ہے اور ان کا منصوبہ ہے کہ یہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیت پہنچائیں گے اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے 10برس کے لیے قید کردیں گے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے تھے، ان کا منصوبنہ ہے کہ مجھے قید کرنے کے بعد تحریک انصاف کی بچی کچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-