The Dawn News - News

پشاور: پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار
پشاور میں تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او فواد علی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک واجد کو کو  گرفتاری سے بچانے کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او گلبرگ  پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک واجد کے ساتھ رابطے میں ملوث پائےگئے، ملک واجد کا کارکنوں کو لوٹ مار اور جلاؤ گھیراو کے لیے اکسانے میں اہم کردار تھا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او ورکرز کو اکسانے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتاری سے بچانےکے لیے فونز بند کرنے کا کہتے رہے۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او فوادعلی پی ٹی آئی رہنما ملک واجد کو دیگر معلومات فراہم کرنے میں بھی ملوث پائےگئے۔

ایس ایچ او گلبرگ پشاور کے خلاف مقدمہ سب انسپکٹر حسن علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔