The Dawn News - News

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 2 مقدمات میں 8 جون تک توسیع دے دی۔

عمران خان کی اقدام قتل اور بغاوت کے مقدموں میں عبوری ضمانت کی درخواست پر اسلام ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، عمران خان کی جانب سے اُن کے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے اور محسن شاہنواز رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں  8 جون تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع دے دی۔