The Dawn News - News

’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی
سپریم کورٹ سے وضاحتوں کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب بھی چیف جسٹس آف پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑے۔

فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جہاں آئی جی اسلام آباد پیش ہوئے۔

دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے آئی جی اسلام آباد سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو‘۔

جج کے آئی جی اسلام آباد سے اس مکالمے پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد نے قہقہے لگادیے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی پیشی پر گڈ ٹو سی یو کہا تو انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کو کہے گئے اس جملے کی وضاحت بھی کردی تھی۔