The Dawn News - News

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ  نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع دے دی۔

عمران خان کے خلاف 100 سے زائد کیسز کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری روکنے کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل، اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے، عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔

وفاق کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ کچھ مہلت دے دیں، کیسز کی تفصیلات فراہم کردیں گے۔

عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔