The Dawn News - News

پوری دنیا میں فوج کا دفاع کیا، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں فوج کا دفاع کیا کیونکہ میں جانا پہچانا چہرہ تھا،  میری آواز باہر جاتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  کسی اور پاکستانی کا نام بتائیں جس نے میری طرح فوج کا دفاع کیا ہو، باہر لابیز بیٹھی ہوئی ہیں جو چاہتی ہیں کہ پاکستان کی فوج کمزور ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے یہ اس لیے کیاتھا کیونکہ میں ایک آزاد شخص ہوں، میں اپنی فوج کی تنقید کرتا ہوں تو جس طرح اپنے بچوں پر تنقید کرتا ہوں، اصلاح کے لیے۔

عمران خان نے کہا کہ میں فوج کو کمزور کروں گا اپنے آپ کو کمزور کروں گا۔