The Dawn News - News

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور ہائی کورٹ میں طلب
لاہور ہائیکورٹ نے مریدکے میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو  طلب کر لیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عمر آفتاب ڈھلون نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کو مریدکے میں جلسے کی اجازت دینے کے لیے درخواست دی گئی تھی لیکن اتھارٹی اس درخواست کی اجازت دینے سے گریزاں ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈی سی شیخوپورہ کو حکم دیا جائے کہ پی ٹی آئی کی درخواست منظور کی جائے اور اسے 18 مئی کو مریدکے میں جائز اور پرامن جلسے کی اجازت دی جائے۔

جسٹس عابد حسین چٹھہ نے ڈی سی شیخوپورہ کو ہدایت کی کہ وہ (آج) جمعرات کو مکمل ریکارڈ سمیت ذاتی طور پر پیش ہوں۔