The Dawn News - News

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ  نے سابق وزیرخارجہ و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔

وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 3 ایم پی او کا آرڈر کالعدم قرار دے دیا۔

بعدازاں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔