The Dawn News - News

پارٹی کے جو لوگ دباؤ برداشت کرگئے ہیں قوم انہیں یاد رکھے گی، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو لوگ یہ دباؤ برداشت کر گئے، اپنی پارٹی کے جن لوگوں نے یہ برداشت کیا ہے، قوم آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور آپ کو بھولے گی نہیں۔

پارٹی ارکان کے حوالے سے  بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے ان پر کس طرح کا دباؤ ہے، جس طرح آپ کھڑے ہیں نہ میں آپ کو بھولوں گا اور نہ یہ قوم آپ کو بھولے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کو بھی پتا ہے کہ آپ کس طرح کا دباؤ برداشت کر رہے ہیں۔