The Dawn News - News

ان کو سرٹیفیکیٹ مل گیا ہے کہ اس دوران قتل کرے تب بھی گرفتار نہیں کیا جاسکے گا، مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’بیک وقت تمام مقدمات میں ضمانت، فلاں تاریخ تک اگر کوئی مقدمہ درج ہوا تب بھی گرفتاری نہیں ہوسکے گی یعنی ہماری عدالت سے ان کو سرٹیفیکیٹ مل گیا کہ اگر اس دوران وہ کسی کو قتل کرے گا اور اس کے خلاف 302 کا مقدمہ ہوگا تب بھی اس کو گرفتار نہیں کیا جاسکے گا‘۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ’فوجداری کیسز میں بھی ان کو گرفتار نہیں کیا جاسکے گا، یہاں تک معاملہ چلا گیا ہے اور اس کے اوپر پی ڈی ایم نے احتجاج کیا اور اس مظاہرے کے بعد اگر یہی صورت حال برقرار رہتی ہے تو اس کا معانی یہ ہے کہ ہماری عدالتیں براہ راست قوم اور عوام کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’کہیں آپ نے دیکھا کہ کسی مجرم یا اس کے جرم کو عدالتوں سے رعایتیں ملی ہوں یا اس کو تحفظ دیا گیا ہو، ان فیصلوں سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایک شخص کے لیے، اپنے لاڈلے کے لیے ہماری عدالتیں اپنے ملک کے آئین اور قانون سے کھلواڑ کر رہی ہیں اور اس کو رعایت دینے کے لیے نہ کوئی آئین کا احترام ہے اور نہ قانون کا احترام ہے‘۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔