The Dawn News - News

بات چیت صرف الیکشن پر ہوگی ورنہ نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ پی ڈی ایم فوج کو پی ٹی آئی کے خلاف کر کے پارٹی کو ملک کے مرکزی سیاسی دھارے سے نکال دینا چاہتی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنی گرفتاری اور رہائی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ وہ کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کررہے اور میں واضح کرچکا ہوں کہ بات چیت صرف الیکشن کے معاملے پر ہوگی اسکے علاوہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا ان سے کوئی تنازع نہیں، پر مجھے معلوم نہیں کہ وہ مجھ سے کیوں چڑتے ہیں۔