The Dawn News - News

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سے اسد عمر کے خلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر رہنما پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی جس میں بابر اعوان نے استدعا کی کہ اسد عمر کے خلاف کتنے مقدمات ہیں ان کی تفصیلات فراہم کی جائے۔

وکیل اسد عمر نے کہا کہ عدالت ہمارے کیسز پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردے، جس پر جج نے دریافت کیا کہ کیا آپ ادھر اپنا ویک اینڈ انجوائے کرنا چاہتے ہیں ؟

جس پر کمرہ عدالت میں قہقے گونج اٹھے۔

بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ اسد عمر کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں پولیس تفصیلات فراہم کرے اور فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔