The Dawn News - News

ہمارے کارکنوں کو جیلوں میں کھانا نہیں دیا جا رہا ہے، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے گرفتاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکوں کو اٹھایا جا رہا ہے، کوئی پتا نہیں کیوں اٹھایا جا رہا ہے، صرف اس لیے تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، پکڑ کر جیل میں ڈال دیتے ہیں، باہر آتا ہے تو ایک دم پولیس اٹھاتی ہے کوئی اور ایف آئی آر کرکے پھر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکن اس گرمی میں جیلوں کے اندر بھرے ہوئے ہیں،  ہمیں پیغامات آرہے ہیں کہ کئی کو کھانا نہیں دیا جا رہا ہے، ان کو جانوروں کی طرح رکھا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے وکیل کوشش کر رہے ہیں لیکن اتنی تعداد میں اٹھایا گیا ہے وہ کہاں تک پہنچیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ جو بھی یہ کر رہا ہے اس سے پارٹی مضبوط ہوگی کمزور نہیں ہوگی، جب پارٹی کا ووٹ بینک 70 فیصد ہوتو اس کو کیا فرق پڑتا ہے کون آئے اور کون جائے۔