The Dawn News - News

آرمی چیف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، یادگار شہدا پر پھول چڑھائے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے آج لاہور کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

ترجمان پاک فوج کے بیان کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان  میں مزید کہا گیا ہے کہ اس موقع پر آرمی چیف کو 9 مئی کے واقعات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

ترجمان پاک فوج مزید کہا کہ آرمی چیف نے جناح ہاؤس اور اس فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کیا جس پر سیاسی طور پر حوصلہ یافتہ فسادیوں کی جانب حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔