The Dawn News - News

پی ڈی ایم فوج کے ساتھ مل گئی ہے، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) فوج کے ساتھ مل گئی ہے اور مجھے باہر رکھنے کے لیے جمہوری نظام کو ختم کر رہی ہے۔

انہوں نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا میری گرفتاری کے بعد پیش آئے واقعات کا بہانہ بناتے ہوئے میری پارٹی کو توڑ رہے ہیں، سیکڑوں خواتین اور بچوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے، اب وہ فوجی عدالتوں میں ہمارا مقدمہ چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔