The Dawn News - News

حکومت اکتوبر میں بھی قومی انتخابات نہیں کرائے گی، عمران خان کا خدشہ
سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ دور کو ’غیر متوقع وقت‘ قرار دیتے ہوئے اتحادی حکومت کی جانب سے رواں سال اکتوبر کے آخر میں بھی قومی انتخابات نہ کرانے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب میری پریشانی یہ ہے کہ وہ اکتوبر میں بھی قومی انتخابات نہیں کرائیں گے، مجھے خدشہ ہے کہ اب وہ اس وقت تک الیکشن نہیں کرائیں گے جب تک یہ واضح نہ ہو جائے کہ پی ٹی آئی جیت نہیں پائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کی پارٹی نے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے، اس لیے  پی ڈی ایم انتخابات سے ”خوفزدہ“ ہے، حکمرانوں کو ڈر ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آ جائے گی اور اب جمہوریت کو ختم کرنے کے لیے سب کچھ کیا جا رہا ہے۔