The Dawn News - News

9 مئی کو قائد اعظم کے گھر کو راکھ بنا دیا گیا، کوئی پاکستانی یہ کام نہیں کرسکتا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ہوا ہے، قائد اعظم کا جو گھر تھا، جس طرح  زیارت قائد اعظم کا گھر ہے، دہشت گردوں نے زیارت میں حملہ کرکے اس کو تباہ کیا گیا۔

کوئٹہ میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح 9 مئی کو لاہور میں قائد اعظم کے گھر کو راکھ بنا دیا گیا، کوئی پاکستانی یہ کام نہیں کرسکتا، یہ دہشت گرد اور پاکستان دشمن کا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح پشاور میں ریڈیو پاکستان کو جلا دیا گیا، وہاں پر 1947 سے لے کر آج تک کا ریکارڈ تھا، کس طرح جب پاکستان معرض وجود میں آیا، کس طرح پاکستان کی آزادی کی نوید سنائی گئی، اس کو تباہ کر دیا گیا۔