The Dawn News - News

9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ میں بڑا دلخراش تھا، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری افواج کے جوانوں، افسران اور ان کے بچوں نے قربانیاں دیں، جی ایچ کیو، پشاور آرمی پبلک اسکول پر حملے ہوئے اور کس طرح ایک منظم دہشت گردی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا لیکن پاک فوج کے جوانوں نے ہر جگہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے ان کا خاتمہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی بھی دہشت گرد سر اٹھا رہے ہیں لیکن ان کا سر ضرور کچلا جائے گا، لہٰذا شہیدوں اور غازیوں کی حرمت کو سلام کرنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ میں بڑا دلخراش تھا، جس طرح دہشت گردوں نے زیارت میں قائد اعظم کے گھر پر حملہ کی اسی طرح لاہور میں بھی ان کے گھر کو راکھ بنادیا گیا، یہ کوئی پاکستانی سوچ نہیں ہو سکتی، یہ کام کوئی پاکستانی نہیں کر سکتا بلکہ یہ دہشت گرد اور پاکستان دشمن کا کام ہے۔