The Dawn News - News

میری فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ انتخابات ہوں۔

انہوں نے کہا کہ لیکن میں نے سنا ہے کہ دوسری طرف سے اختلافات ہیں، بظاہر ان میں میرے خلاف کچھ ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے، وہ بہتر جانتے ہوں گے، وہ بہتر بتاسکتے ہوں گے۔

عمران کا کہنا تھا کہ میں نے جب بھی فوج پر تنقید کی، اسی طرح میں اپنے بچوں پر بھی تنقید کرتا ہوں،
میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ ہماری فوج کمزور ہو۔