The Dawn News - News

عمران خان میٹنگ میں بولنے نہیں دیتے تھے، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہر تیسرے دن زوم میٹنگ ہوتی تھی، 6 یا 7 بندے تھے جو عمران خان جیسے کہتے تھے کہ ’بوٹوں والوں کے خلاف یہ بولو، بوٹوں والوں کے خلاف یہ، فوجیوں کے خلاف یہ تو وہ ہاں میں ہاں ملاتے، جب بولنے کی کوشش کی زوم میٹنگ میں شٹ اَپ کال دی گئی اور بولنے نہیں دیا گیا‘۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اگست کے پہلے 3 دنوں میں ایک زوم میٹنگ میں ہو رہی تھی، میں نے سمجھانے کے لیے 75 دفعہ ہاتھ اٹھا کر بول کر کہا کہ خان صاحب ایک منٹ لیکن انہوں نے کہا کہ تم رہنے دو۔