The Dawn News - News

شاہ محمود قریشی کہاں ہیں معلوم نہیں، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات سے لاعلم ہیں کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی اس وقت کہاں موجود ہیں، جنہیں گزشتہ شب رہائی کے فوراً بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر  سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف 6 مقدمات درج ہیں۔

عدالت نے پولیس سے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو جن مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔