The Dawn News - News

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق کیس میں  ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے تھری ایم پی او کے تحت احکامات پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ، ڈی ایس پی لیگل، اسٹیٹ کونسل  اور شاہ محمود کی جانب سے وکیل تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

پولیس نے عدالت میں رپورٹ  جمع کروائی کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ٹوٹل 8 مقدمات درج ہیں،  2 کیسز 9 اور 10 مئی کو درج ہوئے ، 6 مقدمات  پرانے ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے خلاف کیسوں کی تفصیلات فراہمی پر درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متعقلہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں۔