The Dawn News - News

ملتان: سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سلیم لابر کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سلیم اختر لابر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی دباؤ نہیں ہے، میں نے 9 مئی کے واقعے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ جو سیاست ہم نے شرافت کی شروع کی تھی، اب ہمارا اس سیاست میں کوئی کام نہیں ہے۔

ویڈیو میں ان کی موجودگی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں وہاں پر پہنچا تھا، اگر میں وہاں نہ پہنچتا تو توڑ پھوڑ ہوتی، میری فوٹیج آئی ہے، اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اپنے نوجوانوں کو روک رہا ہوں، میرے روکنے کی وجہ سے ملتان میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ قیادت کی ہدایت تھی کہ پُرامن رہنا ہے لیکن ہم 9 مئی کے واقعے کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔